Allah tmhary sath hai
جب دل اداس ہو اور آنکھوں میں آنسو ہوں تو بس ایک باد یاد رکھنا کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گا
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہامید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔اگر آپ لوگ اپنی کوئی رائے دینا چاہیں تو مجھے کومنٹس باکس میں کمنٹ کریں۔ شکریہ
Tags:
Islamic Quotes
