Maghfirat
یا اللہ میں تجھ سے مانگتی ہوںایسی معافی جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو ایسی ہدایت جس کے بعد کوئی گمراہ نہ ہو ایسی صحت جس کے بعد کوئی بیماری نہ ہوایسی رضا جس کے بعد ناراضگی نہ ہو۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہامید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔اگر آپ لوگ اپنی کوئی رائے دینا چاہیں تو مجھے کومنٹس باکس میں کمنٹ کریں۔ شکریہ
Tags:
Islamic Quotes
