Bakhshish

 بخشش

اے ہمارے رب
ہم نے (گناہ کر کے) اپنے آپ پر بہت ظلم کیا اور اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم ضرور خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔(اعراف: 23)

اس دعا کے ذریعے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہا السلام  نے اپنی غلطی کا اقرار اور ندامت کا اظہار کیا تھا اور یہ دعا خود اللہ تعالیٰ نے ان کو سکھائی تھی۔


اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
میں آپ کو اپنی ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتی ہوں اور آپ سے یہ درخواست کرتی ہوں کہ میری پوسٹ کو لائک کریں اپنے دوست احباب میں شیئر کریں اور ایسی اچھی اچھی پوسٹ کے لیے میری ویب سائٹ کو فالو کریں کمنٹ کریں۔ 
اگر آپ لوگ اپنی کوئی رائے دینا چاہیں تو مجھے کومنٹس باکس میں کمنٹ کریں۔ شکریہ




Previous Post Next Post

Contact Form