میرے لئے بس اللہ ہی کافی ہے اگر میں سمندر کے بیچ میں بھی ڈوب جاؤں تو میں جانتا ہوں کہ اللہ میرے لئے
راستہ نکال دیں گے۔
بیشک تمہاری سرپرستی اور مدد کے لئے اللہ ہی کافی ہے۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
میں آپ کو اپنی ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتی ہوں اور آپ سے یہ درخواست کرتی ہوں کہ میری پوسٹ کو لائک کریں اپنے دوست احباب میں شیئر کریں اور ایسی اچھی اچھی پوسٹ کے لیے میری ویب سائٹ کو فالو کریں کمنٹ کریں۔
اگر آپ لوگ اپنی کوئی رائے دینا چاہیں تو مجھے کومنٹس باکس میں کمنٹ کریں۔ شکریہ
Tags:
Islamic Quotes
