اسلام علیکم
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ
اگر تم اتنے گناہ کر لو کہ تمہارے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں مگر اس کے بعد تم توبہ کر لو تو اللہ سبحان و تعالی تمہاری توبہ قبول فرما لیں گے۔
آپ تمام لوگ دعا کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں انشاء اللہ ایک دن آپ اللہ کے ہر فیصلے سے خوش ہوں گے
آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
میں آپ کو اپنی ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتی ہوں اور آپ سے یہ درخواست کرتی ہوں کہ میری پوسٹ کو لائک کریں اپنے دوست احباب میں شیئر کریں اور ایسی اچھی اچھی پوسٹ کے لیے میری ویب سائٹ کو فالو کریں کمنٹ کریں۔
اگر آپ لوگ اپنی کوئی رائے دینا چاہیں تو مجھے کومنٹس باکس میں کمنٹ کریں۔ شکریہ
Tags:
Islamic Quotes
