حضرت ابن عباس رضی اللہ عنھما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جب مانگو تو اللہ تعالیٰ سے مانگو
اور جب مدد لو تو اللہ تعالیٰ سے ہی لو ۔سبحان اللہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہامید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔اگر آپ لوگ اپنی کوئی رائے دینا چاہیں تو مجھے کومنٹس باکس میں کمنٹ کریں۔ شکریہ
Tags:
Farman e Rasool SAW
