رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
تم میں سے جو اچھی طرح وضو کرے اور پھر اور پھر کلمہ شہادت پڑھے تو اس کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے۔سبحان اللہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
میں آپ کو اپنی ویب سائٹ پر خوش آمدید کہتی ہوں اور آپ سے یہ درخواست کرتی ہوں کہ میری پوسٹ کو لائک کریں اپنے دوست احباب میں شیئر کریں اور ایسی اچھی اچھی پوسٹ کے لیے میری ویب سائٹ کو فالو کریں کمنٹ کریں۔
اگر آپ لوگ اپنی کوئی رائے دینا چاہیں تو مجھے کومنٹس باکس میں کمنٹ کریں۔ شکریہ
Tags:
Farman e Rasool SAW
